Syed Basit Ali's Fight in Live Morning Show with Host and Guests | 17 May 2021 | Neo Pakistan

ساتھ میں ڈانس نہ کرنے پر خاتون اینکر اور اس کی ٹیم کی کامیڈین سید باسط علی سے مارننگ شو میں سرعام لڑائی۔ "آپ سب بے حیائی پھیلا رہی ہیں"۔۔کہنے پر خواتین آپے سے باہر ہو گئی۔ افسوس 😑 جس کو بھی اسلام کی بات کریں کتے کی طرح بھونکنا شروع کر دیتا ہے آپ اسلام کے ٹھیکیدار ہیں افسوس صد افسوس